Solved Past Papers MCQS of Food Supervisor for the preparation of NTS, PPSC, SPSC, BPSC, KPSC, FPSC, OTS, and other academic entry tests and jobs tests.
Select the most suitable Preposition
77. He is knocking —-the door
(A) At
(B) And
(C) For
(D) That
78. Did you hear ____ the accident last night
(A) of
(B) In
(C) In
(D) About
79. Smoking is injurious ___ health
(A) In
(B) To
(C) For
(D) By
80. اوربھی دکھ ہیں ذمانے میں محبت کے سوا۔ راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا۔ یہ شعر کس
کا ہے؟
A) ناصر کاظمی
B) فیض احمد فیض
C) پروین شاکر
D) امجداسلام امجد
81. علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کون سا ہے ؟
A) بانگ درا
B) بال جبریل
C) امغانِ حجاز
D) جاوید نامہ
82. درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں۔
A) اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا۔
B) اگرتو میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لے آؤں گا۔
C) اگرمیں توکراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا۔
D) اگرمیں توکراچی گیا آپ کا سامان لے آؤں گا۔
83. تگنی کا ناچ نچانا ‘ سے کیا مراد ہے ؟
A) بہت پریشان کرنا
B) خوش کرنا
C) بے چین کرنا
D) حیران کرنا
84. ہم صفیر کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے ؟
A) ہم عمر
B) ہم سفر
C) ہم جماعت
D) ہم آواز
85. Idiom “In Black And White” کےدرست مطلب کاانتخاب کیجیے۔
A) واضح طور پر
B) صاف تصویر
C) تحریری طور پر
D) اچھا اور بُرا
86. “When in Rome do as the Romans do” کے درست مطلب کا انتخاب کیجئے۔
A) روم میں وہی کرو جو رومن کرتے ہیں
B) جیسا دیس ویسا بھیس
C) جیسا مالک ویسا نوکر
D) جیسا آقا
87. “مٹی کا دیا ” میں مصنف نے اپنی زندگی کی روداد بیان کی ہے،یہ کس کی خود نوشت ہے ۔
A) احسان دانش
B) میرزاادیب
C) جوش ملیح آبادی
D) دیوان سنگھ مفتوں
88. ماہانہ “مخزن ” کس نے شروع کیا ؟
A) حسرت موہانی
B) سرسیداحمدخاں
C) احمد ندیم قاسمی
D) شیح عبدالقادر
89. “دعوت شیراز ” سے کیا مراد ہے ؟
A) پر تکلف دعو ت
B) سادہ کھانا
C) بے تکلفی کی دعو ت
D) دونوں C اور B