Solved Past Papers MCQS of Labour Inspector for the preparation of NTS, PPSC, SPSC, BPSC, KPSC, FPSC, OTS, and other academic entry tests and jobs tests.
76. Most glaciers after the Arctic region are in ……
A) Russia
B) Pakistan
C) Nepal
D) India
77. Which element shows maximum radioactivity
A) Francium
B) Uranium
C) Radium
D) Thorium
78. Who became the first Prime Minister of Pakistan
A) Malik Ghulam Muhammad
B) Liaqat Ali Khan
C) Khawja Nizam ul Mulk
D) None of these
79. Who took the first ODI hat-trick
A) Dennis Lilee
B) Jalal-ud-din
C) Joel Garner
D) Wasim Akram
80. What is a cookie
A) Internet Information file
B) Hacker file
C) Customary file
D) None of these
81. Pakistan became the chairman of OIC in
A) 1970
B) 1971
C) 1973
D) 1974
82. How many words are there in first Kalimah
A) 5
B) 6
C) 7
D) 8
83. Rah-e-Rast operation was started by Army of Pakistan in
A) South Waziristan
B) North Waziristan
C) Swat
D) Bajor
84. مشہور کہانی” اوورکوٹ ” کے مصنف کون ہیں ؟
A) سعاد ت حسن منٹو
B) غلام عباس
C) سید امتیاز علی تا ج
D) حسینہ معین
85. ابلیس کی مجلس شور ی کس کی نظم ہے؟
A) محمد حسین آزاد
B) علامہ اقبال
C) فیض احمد فیض
D) اکبر الہ آبادی
86. نظم کے لغوی معنی کیا ہیں؟
A) تصویر کشی کرنا
B) تنظیم اور ترتیب کرنا
C) ہرن کی چیخ
D) راۓ بیان کرنا
87. ہم صفیر کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
A) ہم عمر
B) ہم سفر
C) ہم جماعت
D) ہم آواز
88. شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں ؟
A) بال جبریل
B) بانگ درا
C) آ ب بیتی
D) تزکرہ
89. آتے، جاتے، پڑھے، لکھے گرائمر میں کیا ہیں؟
A) فعل امر
B) فعل نہی
C) فعل مضارع
D) فعل متعدی
90. حلیمہ سعدیہ کس قبیلے سے تھیں؟
A) بنو امیہ
B) بنو سعد
C) بنو تمیم
D) بنو اوس
91. غزوہ بدر میں شہداءکی تعداد کتنی تھی ؟
A) 22
B) 15
C) 14
D) 88
92. سورت ال عمران میں رکوع کی کل تعداد کتنی ہے ؟
A) 10
B) 12
C) 14
D) 20
93. نصاب زکوۃ کیا ہے ؟
A) ساڑھے سا ت تولہ سونا
B) ساڑھے باون تولہ چاندی
C) ساڑھے سات تولہ سونا /ساڑھے باون تولہ چاندی
D) ان میں سے کوئی نہیں
94. امام احمد کی کتاب کا کیا نام ہے ؟
A) مسند احمد
B) صحیح بخاری
C) بخاری شریف
D) ان میں سے کوئی نہیں
95. جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے، اس کا مفہوم ہے؟
A) نئ جوتی زیب تن کرنا
B) جوتیاں بغل میں دے لینا
C) ڈرانا دھمکانا
D) مارے مارے پھرنا
96. باسی کڑھی میں ابال آنا؟
A) وقت گزرنے کے بعد جوش آنا
B) گزرے وق ت کے بعد
C) سستی سے کام لینا
D) ان میں سے کوئی نہیں
97. اے را ہ حق کے شہیدو کس نے لکھا؟
A) جمیل الدین علای
B) ساحر لدھیانوی
C) ناصر کاظمی
D) مشیر کاظمی