Solved Past Papers MCQS of Sub Inspector 2

superadmin

Solved Past Papers MCQS of Sub Inspector for the preparation of NTS, PPSC, SPSC, BPSC, KPSC, FPSC, OTS and other academic entry test and jobs tests.

 

181.  ‘یار زنده، صحبت باقی’ اس ضرب المثل سے کیا مراچ ہے؟

 (A) محبت زندہ رہنے تک رہتی ہے 

(B) دوستی زندہ رہنے تک رہتی ہے  

(C)  زندہ رہے تو ملتے رہیں گے  

(D) زندہ دل دوست سے دوستی قایمرہتی ہے 

 

182.  ‘تجاحل عارفانہ’ سےکیامراد ہے؟

(A) جان بوجھ کرانجان بنن  

(B)  غفلت سے کام لینا 

(C)  جاہل آدمی 

(D) عقل مند شخص 

 

183.  عندلیب شادانی کا اصل نام کیا تھا؟

(A) وجاہت حسین 

(B) محمد ولی 

(C) سید محمد حسین 

(D) حبیب احمد 

 

184.  ‘یادون کی بارات’ کس کی سوانح حیات ہے؟

(A) فیض احمد فیض 

(B) احمد ندیم قاسمی 

(C) احسان دانش 

(D) جوش ملیح آبادی 

 

185.  مین کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں

          تمام شہر نے پہنے ہوے ہیں دستانے

  یہ مشہور شعر کس کا ہے؟

 

(A) مصطفی زیدی 

(B) غالب 

(C) پروین شاکر 

(D) احمد ندیم قاسمی 

 

186. قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت کون کیا ہے؟ 

(A) سورة الاخلاص 

(B) سورة الكوثر 

(C) سورة الفلق 

(D) سورۃ الکافرون 

 

187. غزوہ بدر میں دی گئی

(A) سن 3 ہجری 

(B) سن 2 ہجری 

(C) سن4 ہجری  

(D) سن 1 ہجری 

 

188. محمد بن قاسم کے دور خلافت میں سند آیا تھا؟ 

(A) عباسی 

(B) مملوک 

(C) اموی 

(D) فاطی 

 

189. خلفائے راشدین کاردور کتنے سالوں پر محیط تھا؟ 

(A) ہیں سال 

(B) تیس سال 

(C) چالیس سال

 (D) پچاس سال 

 

190. عباسی خلافت کا دارالخلافہ کون سا شہر تھا؟ 

(A) اسکندریہ 

(B) قاہره 

(C) بغداد 

(D) دمشق 

 

191. شیخ عبد القادر جیلانی کامزار کس شہر میں ہے؟ 

(A) بغداد 

(B) موصل 

(C) بهره 

(D) طب 

 

192. شیر شاہ سوری نے ہندوستان پر کتنے سال حکومت کی؟ 

(A) پندرہ سال

 (B) دس سال 

(C) پانچ سال

 (D) تین سال 

 

193. بابا فرید شکر کا مزار کسی شہر میں ہے؟ 

(A) دیپالپور 

(B) قصور 

(C) اوکاڑہ

(D) پاک پتن 

 

194. ہماری قومی ترانہ کسی شاعر نے تخلیق کیا؟ 

(A) جوش ملیح آبادی 

(B) ساحر لدھیانوی 

(C) حفیظ جالندھری

 (D) فیض احمد فیض 

 

195. لوک فنکار پٹھانے خان کا آبائی شہر 

(A) ملتان 

(B) کوٹ اد و 

(C) بھکر 

(D) بہاولپور 

 

196. مشہور افسانہ گڈریا کس کی تصنیف ہے؟ 

(A) کرشن چندر 

(B) اشفاق احمد

 (C) غلام عباس

 (D) پروین عاطف 

 

197. علی پور کا ایلی ناول کس نے لکھا؟ 

(A) مستنصر حسین تارڑ

 (B)سمیع آہو جا 

(C) ممتاز مفتی 

(D) عبد الله حسین 

 

198. خوشبو کسی شاعر کا دیوان ہے؟ 

(A) احمد ندیم تاکی 

(B) جون ایلیا 

(C) جوش ملیح آبادی 

(D) پروین شاکر 

 

199. احمد فراز کا آبائی شہر کون سا تھا؟ 

(A) کوہاٹ 

(B) نوشہرہ 

(C) میانوالی 

(D) پشاور 

 

200. ــــــــ ضرورت کی ماں ہے

(A) قلت 

(B) ایجاد

(C) فراوانی 

(D) فقط 

Next Post

Pakistan Navy Short Service Commission SSC 2021-A Jobs

Pakistan Navy Short Service Commission SSC 2021-A Jobs Branches  Operations Branch  ( Marines & SSG(N) ) Marine Engineering Branch Weapon Engineering Branch Construction Branch Special Branch Special Branch Psychologist Law Branch IT Branch Supply Branch Special Branch  ( Weapon Engineering ) Special Branch – Marine Engineering Medical Branch  ( GDMOs […]
Pak Navy SSC 2021
error: Content is protected !!